Jami' Tirmidhi — Hadith 3188
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ قَزَعَةَ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حَبِيبٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ ثُوَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الطُّفَيْلِ بْنِ أُبَيِّ بْنِ کَعْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَلْزَمَهُمْ کَلِمَةَ التَّقْوَی قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ مَرْفُوعًا إِلَّا مِنْ حَدِيثِ الْحَسَنِ بْنِ قَزَعَةَ قَالَ وَسَأَلْتُ أَبَا زُرْعَةَ عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ فَلَمْ يَعْرِفْهُ مَرْفُوعًا إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ
حسن بن قزعہ بصری، سفیان بن حبیب، شعبہ، ثویر، ان کے والد، طفیل بن ابی بن کعب، حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ (وَاَلْزَمَهُمْ كَلِمَةَ التَّقْوٰى) 48۔ الفتح : 24) (اور ان کو پرہیز گاری کی بات پر قائم رکھا اور اس کے لائق اور قابل بھی تھے۔) کلمة التقوی سے مراد لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ہے۔ یہ حدیث غریب ہے۔ ہم اس حدیث کو صرف حسن بن قزع کی روایت سے مرفوع جانتے ہیں۔ (امام ترمذی فرماتے ہیں کہ میں نے ابورزعہ سے اس حدیث کے متعلق پوچھا تو انہوں نے بھی اس حدیث کو اسی سند دے مرفوع جانا۔
Sayyidina Ubayy ibn Ka'b (RA) reported from the Prophet (SAW) about "And (He) made them stick to the word of piety." (48: 26) He said, "It is "There is no God but Allah."