TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3203 · Statement on the Interpretation of the Quran

Jami' TirmidhiHadith 3203

حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ وَابْنُ أَبِي رِزْمَةَ وَأَبُو نُعَيْمٍ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ مَا کَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَأَی قَالَ رَآهُ بِقَلْبِهِ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ

عبد بن حمید، عبدالرزاق وابن ابی رزمہ و ابونعیم، اسرائیل، سماک بن حرب، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ (مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَاٰى) 53۔ النجم : 16) (دل نے جھوٹ نہیں کہا جو دیکھا تھا۔) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے رب کو اپنے دل سے دیکھا ہے۔ یہ حدیث حسن ہے۔

Sayyidina Ibn Abbas (RA) explained the verse: "The heart lied not of what he saw." (53: 11) He said, "The Prophet (SAW) saw Allah with his heart." [M178]

Permalink

See the full chapter: سورت نجم کی تفسیر