TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3244 · Statement on the Interpretation of the Quran

Jami' TirmidhiHadith 3244

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ دَرَّاجٍ أَبِي السَّمْحِ عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْلِهِ کَالْمُهْلِ قَالَ کَعَکَرِ الزَّيْتِ فَإِذَا قَرَّبَهُ إِلَی وَجْهِهِ سَقَطَتْ فَرْوَةُ وَجْهِهِ فِيهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ رِشْدِينَ

ابوکریب، رشدین بن سعد، عمرو بن حارث، دراج ابوالسمح، ابوالہیثم، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس آیت (يَوْمَ تَكُوْنُ السَّمَا ءُ كَالْمُهْلِ ) 70۔ المعارج : 8) (جس دن ہوگا آسمان جیسے تانبا پگھلا ہوا۔) کی تفسیر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ مہل سے مراد تیل کی تلچھٹ ہے۔ پھر جب وہ اسے اپنے منہ کے قریب کرے گا تو اس کے منہ کی کھا اس میں گر جائے گی۔ یہ حدیث غریب ہے۔ ہم اس حدیث کو صرف رشدین کی روایت سے جانتے ہیں۔

Sayyidina Abu Sa’eed (RA) reported from the Prophet about Allah’s Words : "kal muhl" (as molten brass).(70 8) He said,“It is dregs of oil (food for evil-doers in Hell). When he will bring it to his mouth, hide from his face will peel off into it.” [Ahmed 11672]

Permalink

See the full chapter: سورت معارج کی تفسیر