TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3271 · Statement on the Interpretation of the Quran

Jami' TirmidhiHadith 3271

حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ الْجَزَرِيِّ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا سَنَدْعُ الزَّبَانِيَةَ قَالَ قَالَ أَبُو جَهْلٍ لَئِنْ رَأَيْتُ مُحَمَّدًا يُصَلِّي لَأَطَأَنَّ عَلَی عُنُقِهِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ فَعَلَ لَأَخَذَتْهُ الْمَلَائِکَةُ عِيَانًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ

عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، عبدالکریم جزری، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ (سَ نَدْعُ الزَّبَانِيَةَ) 96۔ العلق : 18) (ہم بھی موکلین دوزخ کو بلالیں گے۔) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ابوجہل نے کہا کہ اگر محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تو انکی گردن رونددوں گا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر اس نے ایسا کیا تو فرشتے اسے دیکھتے ہی پکڑ لیں گے۔ یہ حدیث حسن غریب صحیح ہے۔

Sayyidina Ibn Abbas (RA) explained the verse: “We shall call the guards of Hell .”He said : Abu Jahi said, “If I see Muhanmiad offering salah, I will surely trample his neck.” The Prophet said, “If he does that, the angels will seize him instantly.” [Ahmed 3483, Bukhari 4985]

Permalink

See the full chapter: سورئہ علق کی تفسیر