TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3387 · Explanation of Supplications

Jami' TirmidhiHadith 3387

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَالَ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ غُرِسَتْ لَهُ نَخْلَةٌ فِي الْجَنَّةِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

محمد بن رافع، مؤمل، حماد بن سلمہ، ابوزبیر، جابر رضی اللہ عنہ اس حدیث کو مومل سے انہوں نے حماد بن سلمہ سے انہوں نے ابوزبیر سے انہوں نے جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کی مثل نقل کیا ہے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔

Sayyidina Jabir reported that the Prophet said, “For him who says: Glorified be Allah, the Mighty, and with His praise a tree is planted in paradise.] This hadith is hasan gharib.

Permalink

See the full chapter: باب اسی متعلق