TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3392 · Explanation of Supplications

Jami' TirmidhiHadith 3392

حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَی الْکُوفِيُّ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ لِأَصْحَابِهِ قُولُوا سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ مِائَةَ مَرَّةٍ مَنْ قَالَهَا مَرَّةً کُتِبَتْ لَهُ عَشْرًا وَمَنْ قَالَهَا عَشْرًا کُتِبَتْ لَهُ مِائَةً وَمَنْ قَالَهَا مِائَةً کُتِبَتْ لَهُ أَلْفًا وَمَنْ زَادَ زَادَهُ اللَّهُ وَمَنْ اسْتَغْفَرَ اللَّهَ غَفَرَ لَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

اسماعیل بن موسی، داؤد بن زبرقان، مطر وراق، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا کہ سو مرتبہ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ پڑھا کرو اسلئے کہ جو شخص اسے ایک مرتبہ پڑھتا ہے اسکے لئے دس نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں۔ پھر جو دس مرتبہ پڑھتا ہے اسکے لئے سو اور جو سو مرتبہ پڑھتا ہے اسکے لئے ہزار نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں اور جو اس سے زیادہ پڑھے گا اللہ تعالیٰ بھی اسے زیادہ عطاء فرمائیں گے اور جو اللہ سے مغفرت مانگے گا اللہ تعالیٰ اسے معاف کر دیں گے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔

Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that one day Allah’s Messenger said to his sahabah i that they should say: Glorified be Allah, with his praise. a hundred times (He said), “if anyone says that once, ten pious deeds are recorded for him; and if he says that ten times, a hundred pious deeds are recorded for him; and if he says that a hundred times, a thousand pious deeds are recorded for him. And if anyone increases on that, Allah will increase (the reward) for him. And, if anyone seeks Allah’s forgiveness then Allah will forgive him.”

Permalink

See the full chapter: باب اسی متعلق