Jami' Tirmidhi — Hadith 3411
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَال سَمِعْتُ أَبَا الْأَحْوَصِ يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَدْعُو اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ الْهُدَی وَالتُّقَی وَالْعَفَافَ وَالْغِنَی قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، ابواسحاق ، ابواحوص، حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ الْهُدَی وَالتُّقَی وَالْعَفَافَ وَالْغِنَی (یعنی۔ اے اللہ میں تجھ سے ہدایت، تقوی، حرام سے احتراز اور غنی کا سوال کرتا ہوں۔) یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Abdullah (RA) reported that the Prophet (SAW) used to pray: 0 Allah, I ask You for guidance, righteousness, piety and freedom from want. [Muslim 2721, Ibn e Majah 3832, Ahmed 4135] --------------------------------------------------------------------------------