TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3433 · Explanation of Supplications

Jami' TirmidhiHadith 3433

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّهِ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَصَابَ أَحَدَکُمْ مُصِيبَةٌ فَلْيَقُلْ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللَّهُمَّ عِنْدَکَ احْتَسَبْتُ مُصِيبَتِي فَأْجُرْنِي فِيهَا وَأَبْدِلْنِي مِنْهَا خَيْرًا فَلَمَّا احْتُضِرَ أَبُو سَلَمَةَ قَالَ اللَّهُمَّ اخْلُفْ فِي أَهْلِي خَيْرًا مِنِّي فَلَمَّا قُبِضَ قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ عِنْدَ اللَّهِ احْتَسَبْتُ مُصِيبَتِي فَأْجُرْنِي فِيهَا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَرُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ مِنْ غَيْرِ هَذَا الْوَجْهِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو سَلَمَةَ اسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْأَسَدِ

ابراہیم بن یعقوب، عمرو بن عاصم، حماد بن سلمہ، ثابت، عمربن ابی سلمہ، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا، حضرت ابوسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نقل کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر کسی کو کوئی مصیبت پہنچے تو اسے چاہیے کہ اللَّهُمَّ اخْلُفْ فِي أَهْلِي خَيْرًا پڑھے (یعنی ہم سب اللہ ہی کی ملکیت میں ہیں اور اسی کی طرف جانے والے ہیں۔ اے اللہ میں اپنے مصیبت کا ثواب تجھ سے چاہتا ہوں۔ مجھے اس کا اجر عطا فرما اور اس کے بدلے بہتر چیز عطا فرما) پھر جب ابوسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وفات کا وقت قریب آیا تو انہوں نے دعا کی کہ اے اللہ میری بیوی کو مجھ سے بہتر شخص عطا فرما۔ جب ابوسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فوت ہوگئے، تو ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ پڑھا۔ یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے، اور اس کے علاوہ اور سند سے بھی ام سلمہ رضی اللہ عنہا ہی کے واسطے سے منقول ہے۔ ابوسلمہ رضی اللہ عنہ کا نام عبداللہ بن عبدالاسد ہے۔

Sayyidina Abu Salamah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “When one of you is faced with difficulty, let him say: We belong to Allah and we will return to Him. 0 Allah, I seek reward, for my dificulty from you. So, reward me for it and change it for me with something better. Thus when death apprached Abu Salamah (RA) he prayed: O Allah, give my wife someone better than me. When he died Sayyidah Umm Salamah (RA) prayed: To Allah, we belong and to Him will we return. I place my dificulty with Allah. So, reward me against it. [Ahmed 16343, Ibn e Majah 1598]

Permalink

See the full chapter: باب اسی متعلق