TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3515 · Explanation of Supplications

Jami' TirmidhiHadith 3515

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرٍ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ عَنْ عَمِّهِ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ مُنْکَرَاتِ الْأَخْلَاقِ وَالْأَعْمَالِ وَالْأَهْوَائِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَعَمُّ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ هُوَ قُطْبَةُ بْنُ مَالِکٍ صَاحِبُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

سفیان بن وکیع، احمد بن بشیر و ابواسامہ، مسعر، حضرت زیادہ بن علاقہ اپنے چچا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھا کرتے تھے اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ مُنْکَرَاتِ الْأَخْلَاقِ وَالْأَعْمَالِ وَالْأَهْوَائِ (یعنی اے اللہ ! میں تجھ سے بری عادات برے اعمال اور بری خواہشات سے پناہ مانگتا ہوں) ۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔ اور زیادہ بن علاقہ کے چچا کا نام قطبہ بن مالک ہے۔ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں۔

Ziyad ibn Ilaqah reported from his uncle that the Prophet (SAW) prayed: 0 Allah, I seek refuge in You from evil morals and tall desires.

Permalink

See the full chapter: باب اسی متعلق