TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3534 · Explanation of Supplications

Jami' TirmidhiHadith 3534

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيَنْظُرَنَّ أَحَدُکُمْ مَا الَّذِي يَتَمَنَّی فَإِنَّهُ لَا يَدْرِي مَا يُکْتَبُ لَهُ مِنْ أُمْنِيَّتِهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ

یحیی بن موسی، عمرو بن عون، ابوعوانہ، عمربن ابی سلمہ، ابوسلمہ، حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں ہر ایک کو چاہئے کہ دیکھے کہ وہ کیا تمنا کر رہا ہے۔ کیوں کہ وہ نہیں جانتا کہ اس کی تمناؤں میں سے کیا لکھ دیا جاتا ہے۔ یہ حدیث حسن ہے۔

Sayyidina Abu Salamah (RA) reported that Allah’s Messenger said, “Each one of you must observe what he craves for, because he cannot know what of his longings is recorded.”

Permalink

See the full chapter: باب اسی متعلق