TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3555 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3555

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ هِشَامٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قُبِضَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ ابْنُ خَمْسٍ وَسِتِّينَ سَنَةً قَالَ أَبُو عِيسَی وَهَکَذَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَرَوَی عَنْهُ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ مِثْلَ ذَلِکَ

محمد بن بشار، ابن ابی عدی، ہشام، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات پینسٹھ برس کی عمر میں ہوئی۔ محمد بن بشار بھی اسی طرح کی حدیث نقل کرتے ہیں۔ امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ بھی ان سے اسی طرح نقل کرتے ہیں۔

Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that the Prophet ‘ died at the age of sixty-five.

Permalink

See the full chapter: باب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت اور عمر مبارک کے متعلق