TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3562 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3562

حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ حَدَّثَنَا عَلْبَائُ بْنُ أَحْمَرَ حَدَّثَنَا أَبُو زَيْدِ بْنُ أَخْطَبَ قَالَ مَسَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَهُ عَلَی وَجْهِي وَدَعَا لِي قَالَ عَزْرَةُ إِنَّهُ عَاشَ مِائَةً وَعِشْرِينَ سَنَةً وَلَيْسَ فِي رَأْسِهِ إِلَّا شَعَرَاتٌ بِيضٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَأَبُو زَيْدٍ اسْمُهُ عَمْرُو بْنُ أَخْطَبَ

محمد بن بشار، ابوعاصم، عزرة بن ثابت، علباء بن احمر، ابوزید بن اخطب، حضرت ابوزید بن اخطب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے چہرے پر ہاتھ پھیرا اور میرے لئے دعا کی (راوی حدیث) عزرہ کہتے ہیں کہ وہ ایک سو بیس برس تک زندہ رہے اور ان کے سر کے صرف چند بال سفید تھے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔ اور ابوزید کا نام عمرو بن اخطب ہے۔

Sayyidina Abu Zayd ibn Akhtab (RA) narated: Allah’s Messenger (SAW) stroked my face with his hand and prayed for me. Azrah reported that he went on to live for a hundred and twenty years and there were not on his head but a few white hair. [Ahmed 22953] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: باب