TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3585 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3585

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا زَکَرِيَّا بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ مَکَثَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَکَّةَ ثَلَاثَ عَشْرَةَ سَنَةً يَعْنِي يُوحَی إِلَيْهِ وَتُوُفِّيَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ سَنَةً وَفِي الْبَاب عَنْ عَائِشَةَ وَأَنَسٍ وَدَغْفَلِ بْنِ حَنْظَلَةَ وَلَا يَصِحُّ لِدَغْفَلٍ سَمَاعٌ مِنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا رُؤْيَةٌ قَالَ أَبُو عِيسَی وَحَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ

احمد بن منیع، روح بن عبادة، زکریا بن اسحاق، عمرو بن دینار، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرمہ میں تیرہ سال قیام فرمایا۔ یعنی جس دوران آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وحی آتی رہی اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات پائی تو آپ کی عمر تریسٹھ سال تھی۔ اس باب میں حضرت عائشہ، انس بن مالک، اور دغفل بن حنظلہ سے بھی روایت ہے۔ دغفل کا نبی اکرم سے سماع صحیح نہیں۔ یہ حدیث عمرو بن دینار کی روایت سے حسن غریب ہے۔

Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that the Prophet (SAW)stayed in Makkah for thirteen years during which he received revelation and he died at the age of sixty-three. [Ahmed 2242, Bukhari 3851, Muslim 2351]

Permalink

See the full chapter: باب