TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3619 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3619

حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا الْمُقْرِئُ عَنْ حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ بَکْرِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ مِشْرَحِ بْنِ هَاعَانَ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ کَانَ بَعْدِي نَبِيٌّ لَکَانَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ مِشْرَحِ بْنِ هَاعَانَ

سلمہ بن شبیب، مقری، حیوة بن شریح، بکر بن عمرو، مشرح بن ہاعان، حضرت عقبہ بن عامر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر بن خطاب ہوتے یہ حدیث حسن غریب ہے ہم اس حدیث کو صرف مشرح بن ہاعان کی روایت سے جانتے ہیں۔

Sayyidina Uqbah ibn Aamir (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “If there were to be a Prophet after me then he would be Umar ibn Al-Khattab.” [Ahmed 17410]

Permalink

See the full chapter: باب