TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3626 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3626

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ کَانَ يَکُونُ فِي الْأُمَمِ مُحَدَّثُونَ فَإِنْ يَکُ فِي أُمَّتِي أَحَدٌ فَعُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ قَالَ حَدَّثَنِي بَعْضُ أَصْحَابِ سُفْيَانَ قَالَ قَالَ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ مُحَدَّثُونَ يَعْنِي مُفَهَّمُونَ

قتیبہ، لیث، ابن عجلان، سعد بن ابراہیم، ابوسلمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پچھلی امتوں میں بھی محدثین ہوا کرتے تھے اگر میری امت میں کوئی محدث ہے تو وہ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے مجھے بعض اصحاب سفیان بن عینیہ نے خبر دی کہ ابن عینیہ فرماتے ہیں کہ محدثین سے مراد وہ لوگ ہیں جن کو دین کی سمجھ عطا کی گئی ہے۔

Sayyidah Ayshah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “There had been muhaddithun in the previous Ummah. If there is to be one in my ummah then he is Umar ibn al-Khattab.” [Muslim 2398, Ahmed 24339]

Permalink

See the full chapter: باب