TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3653 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3653

حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ حُبْشِيِّ بْنِ جُنَادَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلِيٌّ مِنِّي وَأَنَا مِنْ عَلِيٍّ وَلَا يُؤَدِّي عَنِّي إِلَّا أَنَا أَوْ عَلِيٌّ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ

اسماعیل بن موسی، شریک، ابواسحاق ، حضرت حبشی بن جنادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ علی مجھ سے ہیں اور میں علی سے ہوں اور میری طرف سے (عہد ونقض میں) میرے اور علی کے سوا کوئی دوسرا ادا نہیں کر سکتا۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔

Sayyidina Hubshi ibn Junadah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “All is from me and I from Ali and none shall represent me save myself or Ali.” [Ibn e Majah 119]

Permalink

See the full chapter: باب