TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3655 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3655

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ عِيسَی بْنِ عُمَرَ عَنْ السُّدِّيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَيْرٌ فَقَالَ اللَّهُمَّ ائْتِنِي بِأَحَبِّ خَلْقِکَ إِلَيْکَ يَأْکُلُ مَعِي هَذَا الطَّيْرَ فَجَائَ عَلِيٌّ فَأَکَلَ مَعَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ السُّدِّيِّ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ أَنَسٍ وَعِيسَی بْنُ عُمَرَ هُوَ کُوفِيٌّ وَالسُّدِّيُّ اسْمُهُ إِسْمَعِيلُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَقَدْ أَدْرَکَ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ وَرَأَی الْحُسَيْنَ بْنَ عَلِيٍّ وَثَّقَهُ شُعْبَةُ وَسُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ وَزَائِدَةُ وَوَثَّقَهُ يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ

سفیان بن وکیع، عبیداللہ بن موسی، عیسیٰ بن عمر، سدی، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک پرندے کا گوشت تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی یا اللہ اپنی مخلوق میں سے محبوب ترین شخص میرے پاس بھیج تاکہ میرے ساتھ اس پرندے کا گوشت کھا سکے۔ چنانچہ حضرت علی رضی اللہ عنہ آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کھانا کھایا۔ یہ حدیث غریب ہے۔ ہم اس حدیث کو سدی کی روایت سے صرف اسی سند سے جانتے ہیں لیکن یہ حدیث انس رضی اللہ عنہ سے کئی سندوں سے منقول ہے۔ سدی کا نام اسماعیل بن عبدالرحمن ہے۔ انہوں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو پایا اور حسین بن علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا۔

Sayyidina Anas ibn Maalik (RA) reported that the Prophet (SAW) had bird meat once. He said, “0 Allah, send to me from Your creatures one who is dearest to You that he may eat with me this bird. So, Ali came to him and ate with him.

Permalink

See the full chapter: باب