TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3671 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3671

حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُکَيْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ يَحْيَی بْنِ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ الزُّبَيْرِ قَالَ کَانَ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ دِرْعَانِ فَنَهَضَ إِلَی صَخْرَةٍ فَلَمْ يَسْتَطِعْ فَأَقْعَدَ تَحْتَهُ طَلْحَةَ فَصَعِدَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّی اسْتَوَی عَلَی الصَّخْرَةِ فَقَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَوْجَبَ طَلْحَةُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ

ابوسعید اشج، یونس بن بکیر، محمد بن اسحاق، یحیی بن عباد بن عبداللہ بن زبیر، عبداللہ بن زبیر، حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ غزوہ احد میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جسن مبارک پر دو زرہیں تھیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک پتھر پر چڑھنے لگے تو نہ چڑھ سکے۔ چنانچہ طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بٹھایا اور ان پر پاؤں رکھ کر چڑھ گئے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کیلئے جنت واجب ہوگئی۔ یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔

Sayyidina Zubayr reported that during the Battle of Uhud, Allah’s Messenger (SAW) had two coats of mail on him. He began to climb over a rock, but could not. So, he made Talhah sit down and climbed over his back on to the rock. He (the narrator) reported that he heard the Prophet (SAW) say, “It is now the right of Tathah.” (meaning paradise). [Ahmed 1417]

Permalink

See the full chapter: طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مناقب