TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3676 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3676

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ الزُّبَيْرِ قَالَ جَمَعَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَوَيْهِ يَوْمَ قُرَيْظَةَ فَقَالَ بِأَبِي وَأُمِّي قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ہناد، عبدة، ہشام بن عروة، عروة، حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنوقریظہ سے لڑائی میں میرے لئے اپنے والدین کو جمع کیا اور فرمایا میرے ماں باپ تجھ پر قربان ہوں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Zubayr (RA) narrated: Allah’s Messenger (SAW) put together for me his parents on the day of (the battle of) Qurayzah when he said, “May my father and mother be ransomed to you.” [Ahmed 1408 Bukhari 3720, Muslim 2416 Ibn e Majah 123]

Permalink

See the full chapter: حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مناقب