Jami' Tirmidhi — Hadith 3683
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ الْبَصْرِيُّ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَبِيبٍ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا قُرَيْشُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ أَوْصَی بِحَدِيقَةٍ لِأُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ بِيعَتْ بِأَرْبَعِ مِائَةِ أَلْفٍ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
احمد بن عثمان بصری، اسحاق بن ابراہیم بن حبیب بصری، قریش بن انس، محمد بن عمرو، حضرت ابوسلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے ازواج مطہرات (رضی اللہ عنہن) کے لئے ایک باغ کی وصیت کی جو چار لاکھ میں فروخت ہوا۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔
Sayyidina Abu Salamah reported that Abdur Rahman ibn Awf (RA) left behind in his will a garden for the Prophet’s (SAW) wives, that was sold for four hundred thousand. --------------------------------------------------------------------------------