TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3706 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3706

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا الْأَشْعَثُ هُوَ ابْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي بَکْرَةَ قَالَ صَعِدَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمِنْبَرَ فَقَالَ إِنَّ ابْنِي هَذَا سَيِّدٌ يُصْلِحُ اللَّهُ عَلَی يَدَيْهِ فِئَتَيْنِ عَظِيمَتَيْنِ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ يَعْنِي الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ

محمد بن بشار، محمد بن عبداللہ انصاری، اشعث بن عبدالملک، حسن، حضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ منبر پر چڑھے اور فرمایا کہ میرا یہ بیٹا سید (سردار) ہے۔ یہ دو جماعتوں کے درمیان صلح کرائے گا۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ اور اس سے مراد حسن بن علی رضی اللہ عنہما ہیں۔

Sayyidina Abu Bakrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) ascended the pulpit and said, “This my son is Sayyid (leader). Allah will reconcile two (great) sects at his hands.” [Ahmed 20470, Bukhari 2704, Abu Dawud 4662, Nisai 1406]

Permalink

See the full chapter: باب