TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3710 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3710

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَکَانَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ يُشْبِهُهُ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي بَکْرٍ الصِّدِّيقِ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَابْنِ الزُّبَيْرِ

محمد بن بشار، یحیی بن سعید، اسماعیل بن ابی خالد، حضرت ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ حسن بن علی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زیادہ مشابہ تھے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ اور اس باب میں حضرت ابوبکر صدیق، ابن عباس اور ابن زبیر رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث منقول ہیں۔

Sayyidina Juhayfah (RA) narrated I have seen Allah’s Messenger, Indeed, Hasan ibn Ali resembled him.” [Bukhari 3543, Muslim 2343]

Permalink

See the full chapter: باب