TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3771 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3771

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا يَعْلَی بْنُ عَطَائٍ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ قَالَ لِأَبِي هُرَيْرَةَ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ أَنْتَ کُنْتَ أَلْزَمَنَا لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَحْفَظَنَا لِحَدِيثِهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ

احمد بن منیع، ہشیم، یعلی بن عطاء، ولید بن عبدالرحمن، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے ایک مرتبہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا کہ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہم سب سے زیادہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر رہتے تھے۔ اور ہم سب سے زیادہ ان کی حدیثوں کو یاد رکھنے والے ہیں۔ یہ حدیث حسن ہے۔

Sayyidina Ibn Umar (RA) said to Sayyidina Abu Hurayrah “0 Abu Hurayrah, you were in the company of Allah’s Messenger (SAW) more than us and retained more hadith from him.” [Ahmed 4453]

Permalink

See the full chapter: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مناقب