TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3782 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3782

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَائِ قَالَ أُهْدِيَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَوْبُ حَرِيرٍ فَجَعَلُوا يَعْجَبُونَ مِنْ لِينِهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَعْجَبُونَ مِنْ هَذَا لَمَنَادِيلُ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ فِي الْجَنَّةِ أَحْسَنُ مِنْ هَذَا وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمود بن غیلان، وکیع، سفیان، ابواسحاق ، حضرت براء سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ریشمی کپڑا بھیجا گیا۔ لوگ اس کی نرمی پر تعجب کرنے لگے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم لوگ اس پر تعجب میں پڑھ گئے ہو۔ جنت میں سعد بن معاذ کے رومال بھی اس کپڑے سے اچھے ہیں۔ اس باب میں حضرت انس سے بھی روایت ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Bara (RA) reported that a piece of silk cloth’ was presented to Allah’s Messenger .The people were astonished at its softness. Allah’s Messenger (SAW) said, “Are you astonished at this? The head gears of Sa’d ibn Mu’adh in paradise would be more beautiful than this.” [Ahmed 17418]

Permalink

See the full chapter: حضرت سعد بن معاذ کے مناقب