Jami' Tirmidhi — Hadith 3801
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا سَيْفُ بْنُ عُمَرَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَيْتُمْ الَّذِينَ يَسُبُّونَ أَصْحَابِي فَقُولُوا لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَی شَرِّکُمْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ مُنْکَرٌ لَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَالنَّضْرُ مَجْهُولٌ وَسَيْفٌ مَجْهُولٌ
ابوبکر بن نافع، نضر بن حماد، سیف بن عمر، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم ایسے لوگوں کو دیکھو جو میرے صحابہ کو برا بھلا کہتے ہوں تو ان سے کہہ دو تمہارے سر پر اللہ کی لعنت۔ یہ حدیث منکر ہے۔ ہم اس حدیث کو عبیداللہ بن عمر کی روایت سے صرف اسی سند سے جانتے ہیں۔
Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “When you see those who revile my sahabah, say to them, ‘Allah’s curse be upon you for your mischief.” --------------------------------------------------------------------------------