TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3865 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3865

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ حَدَّثَتْنِي أُمُّ شَرِيکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيَفِرَّنَّ النَّاسُ مِنْ الدَّجَّالِ حَتَّی يَلْحَقُوا بِالْجِبَالِ قَالَتْ أُمُّ شَرِيکٍ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَأَيْنَ الْعَرَبُ يَوْمَئِذٍ قَالَ هُمْ قَلِيلٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ

محمد بن یحیی ازدی، حجاج بن محمد، ابن جریج، ابوزبیر، جابر بن عبد اللہ، حضرت ام شریک کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ لوگ دجال سے بھاگیں گے یہاں تک کے پہاڑوں میں جا کر رہنے لگیں گے۔ ام شریک فرماتی ہیں میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دن عرب کہاں ہوں گے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ تھوڑے ہوں گے۔ یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔

Sayyidah Umm Sharik (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “People will flee from the dajjal and go to the mountains.” She asked, “O Messenger of Allah, where will the Arabs be on that day?” He said, “They will be few.” [Muslim 3231, Ahmed 27691]

Permalink

See the full chapter: باب عرب کی فضیلت کے بارے میں