TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3893 · Explanation of Hadith Defects and Narrators

Jami' TirmidhiHadith 3893

قَالَ و أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ سَأَلْتُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيَّ وَشُعْبَةَ وَمَالِکَ بْنَ أَنَسٍ وَسُفْيَانَ بْنَ عُيَيْنَةَ عَنْ الرَّجُلِ تَکُونُ فِيهِ تُهْمَةٌ أَوْ ضَعْفٌ أَسْکُتُ أَوْ أُبَيِّنُ قَالُوا بَيِّنْ

محمد بن اسماعیل، محمد بن یحیی بن سعید قطان، سعید قطان، سفیان ثوری وشعبہ و مالک بن انس و سفیان بن عیینہ سے پوچھا کہ اگر کسی شخص میں ضعف ہو یا وہ کسی چیز میں مہتم ہو تو میں اسے بیان کروں یا خاموش رہوں ان سب نے جواب دیا کہ بیان کرو۔

-

Permalink

See the full chapter: حدیث کی علتوں اور راویوں کی جرح اور تعدیل کے بارے میں