Jami' Tirmidhi — Hadith 3910
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ سَيْفٍ هُوَ ابْنُ سُلَيْمَانَ قَال سَمِعْتُ مُجَاهِدًا يَقُولُ أَنْقِصْ مِنْ الْحَدِيثِ إِنْ شِئْتَ وَلَا تَزِدْ فِيهِ
علی بن حجر، عبداللہ بن مبارک، سیف بن سلیمان، مجاہد، ہم سے روایت کی علی بن حجر نے ان سے عبداللہ بن مبارک نے وہ سیف بن سلیمان سے اور وہ مجاہد سے نقل کرتے ہیں کہ مجاہد نے فرمایا کہ اگر متن حدیث میں کمی کرنا چاہو تو کر سکتے ہو لیکن زیادتی نہ کرو۔
-