Jami' Tirmidhi — Hadith 3914
حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ قَالَ قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ مَا لِسَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ أَتَمُّ حَدِيثًا مِنْکَ قَالَ لِأَنَّهُ کَانَ يَکْتُبُ
ابوحفص عمرو بن علی، یحیی بن سعید قطان، سفیان، منصور، ہم سے روایت کی ابوحفص بن عمرو بن علی نے انہوں یحیی بن سعید قطان سے وہ سفیان سے اور وہ منصور سے نقل کرتے ہیں۔ کہ انہوں نے ابراہیم سے کہا کہ کیا بات ہے سالم بن ابی جعد کی حدیث آپ سے زیادہ مکمل ہوتی ہے۔ انہوں نے فرمایا اس لئے کہ وہ لکھا کرتے تھے۔
-