Jami' Tirmidhi — Hadith 3928
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مَهْدِيٍّ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ قَرَأْتُ عَلَی عَطَائِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ فَقُلْتُ لَهُ کَيْفَ أَقُولُ فَقَالَ قُلْ حَدَّثَنَاهُ
حسین بن مہدی بصری، عبدالرزاق، ابن جریج، ہم سے روایت کی حسین بن مہدی بصری نے انہوں نے عبدالرزاق سے اور وہ ابن جریج سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے عطاء بن ابی رباح کے سامنے احادیث پڑھی اور پھر ان سے پوچھا کہ انہیں کس طرح بیان کرو؟ انہوں نے فرمایا کہو (حدثنا) (ہم سے فلاح نے حدیث بیان کی)
-