TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3933 · Explanation of Hadith Defects and Narrators

Jami' TirmidhiHadith 3933

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْوَاسِطِيُّ عَنْ عَوْفٍ الْأَعْرَابِيِّ قَالَ قَالَ رَجُلٌ لِلْحَسَنِ عِنْدِي بَعْضُ حَدِيثِکَ أَرْوِيهِ عَنْکَ قَالَ نَعَمْ قَالَ أَبُو عِيسَی وَمُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ إِنَّمَا يُعْرَفُ بِمَحْبُوبِ بْنِ الْحَسَنِ وَقَدْ حَدَّثَ عَنْهُ غَيْرُ وَاحِدٍ مِنْ الْأَئِمَّةِ

محمد بن اسماعیل واسطی، محمد بن حسن، عوف اعرابی، ہم سے روایت کی محمد بن اسماعیل واسطی نے ان سے محمد بن حسن نے اور وہ عوف اعرابی سے نقل کرتے ہیں کہ ایک شخص نے حسن سے پوچھا کہ کیا میں آپکی وہ احادیث بیان کرسکتا ہوں جو میرے پاس ہیں تو انہوں نے فرمایا ہاں۔ امام ترمذی فرماتے ہیں کہ محمد بن حسن، محبوب بن حسن کے نام سے معروف ہیں۔ ان سے کئی آئمہ احادیث نقل کرتے ہیں۔

-

Permalink

See the full chapter: حدیث کی علتوں اور راویوں کی جرح اور تعدیل کے بارے میں