TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 427 · Discussion on Witr

Jami' TirmidhiHadith 427

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ نَامَ عَنْ الْوِتْرِ أَوْ نَسِيَهُ فَلْيُصَلِّ إِذَا ذَکَرَ وَإِذَا اسْتَيْقَظَ

محمود بن غیلان وکیع، عبدالرحمن بن زید بن اسلم، عطاء بن یسار، ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص وتر پڑھے بغیر سو جائے یا بھول جائے تو جب جاگے یا اسے یاد آجائے تو پڑھ لے

Sayyidina Abu Sa’eed Khudri narrated that Allah’s Messenger (SAW) said,”If anyone goes to sleep without offering the witr, or forgets it, then he must offer it on awakening or on remembering.”

Permalink

See the full chapter: جو شخص وتر پڑھنا بھول جائے یا وتر پڑھے بغیر سو جائے