TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 429 · Discussion on Witr

Jami' TirmidhiHadith 429

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَادِرُوا الصُّبْحَ بِالْوِتْرِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

احمد بن منیع، یحیی بن زکریا بن ابوزائدہ، عبد اللہ، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا صبح ہونے سے پہلے وتر جلدی پڑھ لیا کرو امام ابوعیسی ترمذی کہتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidina lbn Umar (RA) narrated that the Prophet said, “Offer the witr before it is dawn”

Permalink

See the full chapter: جو شخص وتر پڑھنا بھول جائے یا وتر پڑھے بغیر سو جائے