TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 431 · Discussion on Witr

Jami' TirmidhiHadith 431

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَی عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا طَلَعَ الْفَجْرُ فَقَدْ ذَهَبَ کُلُّ صَلَاةِ اللَّيْلِ وَالْوِتْرُ فَأَوْتِرُوا قَبْلَ طُلُوعِ الْفَجْرِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَسُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَی قَدْ تَفَرَّدَ بِهِ عَلَی هَذَا اللَّفْظِ وَرُوِي عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لَا وِتْرَ بَعْدَ صَلَاةِ الصُّبْحِ وَهُوَ قَوْلُ غَيْرِ وَاحِدٍ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ وَبِهِ يَقُولُ الشَّافِعِيُّ وَأَحْمَدُ وَإِسْحَقُ لَا يَرَوْنَ الْوِتْرَ بَعْدَ صَلَاةِ الصُّبْحِ

محمود بن غیلان، عبدالرزاق، ابن جریج، سلیمان بن موسیٰ نافع، ابن عمر کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب فجر طلوع ہو جائے تو رات کی تمام نمازوں اور وتر کا وقت ختم ہو جاتا ہے لہذا فجر کے طلوع ہونے سے پہلے وتر پڑھ لیا کرو امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں سلیمان بن موسیٰ اس لفط کو بیان کرنے میں منفرد ہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا صبح کی نماز کے بعد وتر نہیں یہ کئی اہل علم کا قول ہے امام شافعی احمد اور اسحاق بھی یہی کہتے ہیں کہ فجر کے بعد وتر نہیں ہیں

Sayyidina lbn Umar reported that Allah’s Messenger said, “When dawn rises, (the times for) all the prayers of the nights and the witr are over. So, offer the witr before rise of dawn.”

Permalink

See the full chapter: جو شخص وتر پڑھنا بھول جائے یا وتر پڑھے بغیر سو جائے