TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 435 · Discussion on Witr

Jami' TirmidhiHadith 435

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُکَيْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنِي مُوسَی بْنُ فُلَانِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ عَمِّهِ ثُمَامَةَ بْنِ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَلَّی الضُّحَی ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَکْعَةً بَنَی اللَّهُ لَهُ قَصْرًا مِنْ ذَهَبٍ فِي الْجَنَّةِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أُمِّ هَانِئٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَنُعَيْمِ بْنِ هَمَّارٍ وَأَبِي ذَرٍّ وَعَائِشَةَ وَأَبِي أُمَامَةَ وَعُتْبَةَ بْنِ عَبْدٍ السُّلَمِيِّ وَابْنِ أَبِي أَوْفَی وَأَبِي سَعِيدٍ وَزَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ وَابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَنَسٍ حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

ابوکریب محمد بن علاء، یونس بن بکیر، محمد بن اسحاق، موسیٰ بن فلاں بن انس، ثمامہ بن انس بن مالک، انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص چاشت کی نماز بارہ رکعت پڑھے اس کے لئے اللہ تعالیٰ جنت میں سونے کا محل بنائے گا اس باب میں ام ہانی ابوہریرہ نعیم بن ہمار، ابوذر عائشہ ابوامامہ عتبہ بن عبدالسلمی ابن ابی اوفی ابوسعید زید بن ارقم اور ابن عباس سے بھی روایت ہے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں انس کی حدیث غریب ہے ہم اسے اس سند کے علاوہ نہیں جانتے

Sayyidina Anas ibn Malik (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “If anyone prays twelve raka’at of the (salah of) duha then Allah builds for him a castle of gold in Paradise.” (The time for it is from the advance of day till the decline of the sun).

Permalink

See the full chapter: چاشت کی نماز