TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 437 · Discussion on Witr

Jami' TirmidhiHadith 437

حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ السِّمْنَانِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو مُسْهِرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ بَحِيرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ أَوْ أَبِي ذَرٍّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ أَنَّهُ قَالَ ابْنَ آدَمَ ارْکَعْ لِي مِنْ أَوَّلِ النَّهَارِ أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ أَکْفِکَ آخِرَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

ابوجعفر سمنانی، محمد بن حسین ابومسہر، اسماعیل بن عیاش، بجیربن سعد، خالد بن معدان، جبیر، بن نفیر، ابودرداء، ابوذر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے بنی آدم میرے لئے دن کے شروع میں چار رکعتیں پڑھ میں تیرے دن بھر کے کاموں کو پورا کروں گا امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث غریب ہے وکیع نضر بن شمیل اور کئی آئمہ حدیث نے یہ حدیث نہاس بن قہم سے روایت کی ہے اور ہم نہاس کو اس حدیث ہی سے پہچانتے ہیں

Sayyidina Abu Zarr (RA) reported from Allah’s Messenger (SAW) (a hadith Qudsi)O that Allah, the Blessed, the Exalted said, ‘0 son of Adam! Bow down for Me four raka’at in the beginning of the day, I will suffice you to the end of the day.”

Permalink

See the full chapter: چاشت کی نماز