TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 447 · Discussion on Witr

Jami' TirmidhiHadith 447

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَلَّی عَلَيَّ صَلَاةً صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ بِهَا عَشْرًا قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ وَعَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ وَعَمَّارٍ وَأَبِي طَلْحَةَ وَأَنَسٍ وَأُبَيِّ بْنِ کَعْبٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَرُوِي عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ وَغَيْرِ وَاحِدٍ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ قَالُوا صَلَاةُ الرَّبِّ الرَّحْمَةُ وَصَلَاةُ الْمَلَائِکَةِ الِاسْتِغْفَارُ

علی بن حجر، اسماعیل بن جعفر، علاء بن عبدالرحمن، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو مجھ پر ایک مرتبہ دردو بھیجتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے اللہ تعالیٰ اس پر دس مرتبہ رحمت نازل فرماتا ہے اس باب میں عبدالرحمن بن عوف عامر بن ربیعہ عمار ابوطلحہ انس ابی بن کعب سے بھی روایت ہے امام ابوعیسی فرماتے ہیں حدیث ابوہریرہ حسن صحیح ہے سفیان ثوری اور کئی علماء سے مروی ہے کہ اگر صلوة کی نسبت اللہ کی طرف ہو تو اس سے مراد رحمت ہے اور اگر درود کی نسبت فرشتوں کی طرف ہو تو اس سے مراد طلب مغفرت ہے

Sayyidina Abu Huraira (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “He who invokes on me blessing once, Allah will bless him ten times.”

Permalink

See the full chapter: درود کی فضلیت کے بارے میں