TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 494 · Chapters of Eid

Jami' TirmidhiHadith 494

حَدَّثَنَا أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ أَبَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ حَفْصٍ وَهُوَ ابْنُ عُمَرَ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ خَرَجَ فِي يَوْمِ عِيدٍ فَلَمْ يُصَلِّ قَبْلَهَا وَلَا بَعْدَهَا وَذَکَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ابوعمار حسین بن حریث، وکیع، ابان بن عبداللہ بجلی، ابوبکر بن حفص، ابن عمر بن سعد بن ابووقاص، ابن عمر سے منقول ہے کہ وہ عید کے لئے گھر سے نکلے اور عید کی نماز سے پہلے یا بعد کوئی نماز نہیں پڑھی اور فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسا ہی کیا ہے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے

It is reported that Sayyidina lbn Umar (RA) came out (of his home) to pray the eid saiah and did not pray any prayer before or after theeidsalah.’He said, ‘The Prophet did like that. [Ahmed5212] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: عیدین سے پہلے اور بعد کوئی نماز نہیں