TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 496 · Chapters of Eid

Jami' TirmidhiHadith 496

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی بْنُ وَاصِلِ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَی الْکُوفِيُّ وَأَبُو زُرْعَةَ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ عَنْ فُلَيْحِ بْنِ سُلَيْمَانَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ يَوْمَ الْعِيدِ فِي طَرِيقٍ رَجَعَ فِي غَيْرِهِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ وَأَبِي رَافِعٍ قَالَ أَبُو عِيسَی وَحَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَرَوَی أَبُو تُمَيْلَةَ وَيُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ فُلَيْحِ بْنِ سُلَيْمَانَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ وَقَدْ اسْتَحَبَّ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ لِلْإِمَامِ إِذَا خَرَجَ فِي طَرِيقٍ أَنْ يَرْجِعَ فِي غَيْرِهِ اتِّبَاعًا لِهَذَا الْحَدِيثِ وَهُوَ قَوْلُ الشَّافِعِيِّ وَحَدِيثُ جَابِرٍ کَأَنَّهُ أَصَحُّ

عبدالاعلی بن واصل عبدالاعلی کوفی، ابوزرعہ محمد بن صلت فلیج بن سلیمان سعید بن حارث، حارث، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدین کی نماز کے لئے ایک راستے سے جاتے اور دوسرے سے واپس تشریف لاتے اس باب میں عبداللہ بن عمر اور ابورافع سے بھی روایت ہے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں حدیث ابوہریرہ حسن غریب ہے اسیابوتمیلہ اور یونس بن محمد فلیح بن سلیمان سے وہ سعید بن حارث سے اور وہ جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں اہل علم کے نزدیک اس حدیث پر عمل کرتے ہوئے عید کے لئے ایک راستے سے جانا اور دوسرے راستے سے واپس آنا مستحب ہے امام شافعی کا بھی یہی قول ہے اور حدیث جابر گویا کہ زیادہ صحیح ہے

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that when Allah’s Messenger (SAW) took one road for the eid salah, he returned by other than it. [Ahmed8462, Ibn e Majah 1301] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدین کی نماز کے لئے ایک راستے سے جانا اور دوسرے سے آنا