TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 498 · Chapters of Eid

Jami' TirmidhiHadith 498

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ حَفْصِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُفْطِرُ عَلَی تَمَرَاتٍ يَوْمَ الْفِطْرِ قَبْلَ أَنْ يَخْرُجَ إِلَی الْمُصَلَّی قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، ہشیم، محمد بن اسحاق حفص بن عبیداللہ بن انس، انس بن مالک سے بھی روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدالفطر کے دن نماز کے لئے نکلنے سے پہلے کھجوریں تناول فرماتے تھے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث حسن غریب ہے

Sayyidina Anas ibn Maahk (RA) narrated that the Prophet (SAW) had a breakfast of dates oneidul-fitr before going to the place ofeidsalah. [Ahmed12270 Ibn e Majah 17054]

Permalink

See the full chapter: نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدین کی نماز کے لئے ایک راستے سے جانا اور دوسرے سے آنا