Jami' Tirmidhi — Hadith 502
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ مِنْ الْمَدِينَةِ إِلَی مَکَّةَ لَا يَخَافُ إِلَّا اللَّهَ رَبَّ الْعَالَمِينَ فَصَلَّی رَکْعَتَيْنِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
قتیبہ، ہشیم، منصوربن زاذان، ابن سیرین، ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ سے مکہ کے لئے روانہ ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو رب العالمین کے علاوہ کسی کا خوف نہ تھا اور راستے میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو رکعتیں پڑھیں امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث صحیح ہے
Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that the Prophet (SAW) went from Madinah to Makkah and he had no fear except fearofthe Lord of the worlds, (yet) he prayed two raka’at. --------------------------------------------------------------------------------