TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 519 · Explanation of Traveling

Jami' TirmidhiHadith 519

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ عَنْ عُمَرَ الدِّمَشْقِيِّ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَائِ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ قَالَ سَجَدْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِحْدَی عَشْرَةَ سَجْدَةً مِنْهَا الَّتِي فِي النَّجْمِ

سفیان بن وکیع، عبداللہ بن وہب، عمرو بن حارث، سعید بن ہلال، عمر دمشقی، ام درداء، ابودرداء فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ گیارہ سجدے کئے جن میں سورت نجم والا سجدہ بھی شامل ہے اس باب میں علی ابن عباس ابوہریرہ ابن مسعود زید بن ثابت اور عمرو بن عاص سے بھی روایت ہے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں کہ ابودرداء کی حدیث غریب ہے ہم اسے سعید بن ابوہلال کی عمرو دمشقی سے روایت کے علاوہ نہیں جانتے

Sayyidina Abu Darda said, “I prostrated with the Prophet (SAW) eleven prostrations one of them is the one in (surah) an-Najm. [Ahmed21750 Ibn e Majah 1055]

Permalink

See the full chapter: قرآن کے سجدے