TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 529 · Explanation of Traveling

Jami' TirmidhiHadith 529

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي سُجُودِ الْقُرْآنِ بِاللَّيْلِ سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ بِحَوْلِهِ وَقُوَّتِهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمد بن بشار، عبدالوہاب ثقفی، خالدحذاء، ابوعالیہ، عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو قرآن کے سجدوں میں یہ دعا (سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ بِحَوْلِهِ وَقُوَّتِهِ) پڑھا کرتے تھے یعنی میرے چہرے نے اس ذات کو سجدہ کیا جس نے اسے بنایا اور اپنی قوت وقدرت سے اس میں کان اور آنکھ بنائی امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidah Aisha (RA)said that in the prostrtoins of the Quran by night, Allah’s Messenger (SAW) would pray: My face prostrated to Him who created it, and made its hearing and its sight by His might and power. [Ahmed960, Muslim 771, Nisai 896, Ibn e Majah 1054]

Permalink

See the full chapter: قرآن کے سجدوں میں کیا پڑھے ؟