TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 536 · Explanation of Traveling

Jami' TirmidhiHadith 536

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَلْحَظُ فِي الصَّلَاةِ يَمِينًا وَشِمَالًا وَلَا يَلْوِي عُنُقَهُ خَلْفَ ظَهْرِهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَقَدْ خَالَفَ وَکِيعٌ الْفَضْلَ بْنَ مُوسَی فِي رِوَايَتِهِ

محمود بن غیلان، فضل بن موسیٰ عبداللہ بن سعید بن ابوہند، ثور بن زید، عکرمہ، ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں دائیں بائیں دیکھتے تھے لیکن اپنی گردن کو پیچھے کی طرف نہیں موڑتے تھے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث غریب ہے اور وکیع نے اپنی روایت میں فضل بن موسیٰ سے اختلاف کیا ہے

Sayyidina Ibn Abbas reported that Allah’s Messenger used to glance right and left while in prayer but did not turn his neck back. [Ahmed2485]

Permalink

See the full chapter: نماز میں ادھر ادھر توجہ کرنا