TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 561 · Explanation of Zakat

Jami' TirmidhiHadith 561

حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ الشَّيْبَانِيُّ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ دَرَّاجٍ عَنْ ابْنِ حُجَيْرَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَدَّيْتَ زَکَاةَ مَالِکَ فَقَدْ قَضَيْتَ مَا عَلَيْکَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَقَدْ رُوِيَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ أَنَّهُ ذَکَرَ الزَّکَاةَ فَقَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ هَلْ عَلَيَّ غَيْرُهَا فَقَالَ لَا إِلَّا أَنْ تَتَطَوَّعَ وَابْنُ حُجَيْرَةَ هُوَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حُجَيْرَةَ الْمَصْرِيُّ

عمربن حفص شیبانی، عبیداللہ بن وہب، عمرو بن حارث، دراج، ابن حجرہ، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تو نے اپنے مال کی زکوة دے دی تو تو نے اپنا فرض ادا کر دیا امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث حسن غریب ہے اور کئی سندوں سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب زکوة کا تذکرہ فرمایا تو ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا اسکے علاوہ بھی مجھ پر کچھ فرض ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نہیں ہاں اگر تم خوشی سے صدقہ دینا چاہوں ابن حجیرہ کا نام عبدالرحمن بن حجیرہ بصری ہے

Sayyidina Abu Hurayrah reported that the Prophet (SAW) said, “When you have paid the zakah on your property, you have, indeed, discharged your obligation”. [Ibn e Majah 1788]

Permalink

See the full chapter: زکوة کی ادائیگی سے کا فرض ادا ہونا