TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 621 · Chapters Related to Fasting

Jami' TirmidhiHadith 621

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَقَدَّمُوا شَهْرَ رَمَضَانَ بِصِيَامٍ قَبْلَهُ بِيَوْمٍ أَوْ يَوْمَيْنِ إِلَّا أَنْ يَکُونَ رَجُلٌ کَانَ يَصُومُ صَوْمًا فَلْيَصُمْهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ہناد، وکیع، علی بن مبارک، یحیی بن ابوکثیر، ابوسلمہ، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزے نہ رکھو لیکن اگر کوئی شخص پہلے سے روزے رکھتا ہو تو وہ رکھ سکتا ہے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported Allah’s Messenger as saying, “Do not approach the month of Ramadan with fasting in advance by a day or two except if a man is used to fast (on those days) then he may fast”.

Permalink

See the full chapter: رمضان کے استقبال کی نیت سے روزے نہ رکھے