TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 654 · Chapters Related to Fasting

Jami' TirmidhiHadith 654

حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَکَلَ أَوْ شَرِبَ نَاسِيًا فَلَا يُفْطِرْ فَإِنَّمَا هُوَ رِزْقٌ رَزَقَهُ اللَّهُ

ابوسعید اشج، ابوخالد الاحمر، حجاج، قتادہ، ابن سیرین، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے روزے میں بھول کر کھایا پیا وہ روزہ نہ توڑے اس نے جو کچھ کھایا پیا وہ تو اللہ کی طرف سے عطا کردہ رزق ہے

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “If anyone eats or drinks forgetfully then he must not abandon his fast, for, it is only the provision that Allah has provided them”. [Ahmed9494, Bukhari 6669, Muslim 1155]

Permalink

See the full chapter: روزے میں بھول کر کھانا پینا