TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 668 · Chapters Related to Fasting

Jami' TirmidhiHadith 668

حَدَّثَنَا بندار حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ إِلَّا شَعْبَانَ وَرَمَضَانَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَائِشَةَ قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ أُمِّ سَلَمَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ أَيْضًا عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي شَهْرٍ أَكْثَرَ صِيَامًا مِنْهُ فِي شَعْبَانَ كَانَ يَصُومُهُ إِلَّا قَلِيلًا بَلْ كَانَ يَصُومُهُ كُلَّهُ

بندار عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، منصور، سالم بن ابوجعد، ابوسلمہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو رمضان اور شعبان کے علاوہ دو مہینے متواتر روزے رکھتے نہیں دیکھا اس باب میں حضرت عائشہ سے بھی روایت ہے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں کہ حدیث ام سلمہ حسن ہے یہ حدیث ام سلمہ سے بھی حضرت عائشہ کے واسطے سے مروی ہے حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شعبان سے زیادہ کسی مہینے میں روزے رکھتے ہوئے نہیں دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس ماہ کے اکثر دنوں میں روزے رکھتے بلکہ پور مہینہ روزہ رکھتے تھے

Sayyidah Umm Salmah (RA) said, ‘I never saw the Pophet (SAW) fast two months consecutively except during Sha’ban and Ramadan”. [Ahmed26624, Abu Dawud 2336, Nisai 2174 Ibn e Majah 1648] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: شعبان اور رمضان کے روزے ملا کر رکھنا