Jami' Tirmidhi — Hadith 671
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِمْيَرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْضَلُ الصِّيَامِ بَعْدَ شَهْرِ رَمَضَانَ شَهْرُ اللَّهِ الْمُحَرَّمُ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ
قتیبہ، ابوعوانہ، ابوبشر، حمید بن عبدالرحمن ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا رمضان کے بعد افضل ترین روزے اللہ تعالیٰ کے مہینے محرم کے ہیں امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں کہ حدیث ابوہریرہ حسن ہے
Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported Allah’s Messenger (SAW) as saying. “The most excellent fast after the fasts of the month of Ramadan is in the month of Allah, Muharram”. [Ahmed8542, Muslim 1163, Abu Dawud 2429, Nisai 1609, Ibn e Majah 1742]