TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 677 · Chapters Related to Fasting

Jami' TirmidhiHadith 677

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ وَمُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ خَيْثَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ مِنْ الشَّهْرِ السَّبْتَ وَالْأَحَدَ وَالِاثْنَيْنِ وَمِنْ الشَّهْرِ الْآخَرِ الثُّلَاثَائَ وَالْأَرْبِعَائَ وَالْخَمِيسَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ وَرَوَی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُفْيَانَ وَلَمْ يَرْفَعْهُ

محمود بن غیلان، ابواحمد، معاویہ بن ہشام، سفیان، منصور، خیثمہ، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مہینے ہفتہ، اتوار اور پیر کا روزہ رکھتے اور دوسرے ماہ میں منگل، بدھ اور جمعرات کا روزہ رکھتے تھے۔ امام ابوعیسی تر مذی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ حدیث مبارک حسن ہے عبدالرحمن بن مہدی نے یہ حدیث سفیان سے غیر مر فوع روایت کی ہے۔

Sayyidah Ayshah (RA) said that Allah’s Messenger (SAW) used to keep fast on Saturday, Sunday, and Monday one month, and Tuesday, Wesnesday and Thursday next month.

Permalink

See the full chapter: باب پیر اور جمعرات کو روزہ رکھنا